قرض بامداد باہمی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (معاشیات) وہ قرض جو چھوٹے چھوٹے کاروباری لوگ ایک باضابطہ انجمن یا کمیٹی تشکیل دے کر اسی کے نام پر بڑے تاجروں یا زمینداروں سے مناسب سود پر حاصل کرتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (معاشیات) وہ قرض جو چھوٹے چھوٹے کاروباری لوگ ایک باضابطہ انجمن یا کمیٹی تشکیل دے کر اسی کے نام پر بڑے تاجروں یا زمینداروں سے مناسب سود پر حاصل کرتے ہیں۔